نیشنل

ملعون وسیم رضوی کی نعش کو قبرستان میں دفن ہونے نہیں دیا جائے گا

حیدرآباد 15 مارچ (اردولیکس) ملعون وسیم رضوی روپوش ہوگیا ہے۔ قبل ازیں اس نے قبر کیلئے زمین خریدی تھی اوراس نے اس حیاتی قبرپر اپنے نام کا پتھرلگایا تھا۔ کل رات لکھنو کے تال کٹورہ میں جہاں اس نے قبرکیلئے جگہہ حاصل کی تھی اس کے نام کا پتھر برہم ہجوم نے توڑ دیا ہے۔ وسیم رضوی کوعلماء نے اسلام سے خارج کرنےاعلان کیا ہے اورواضح کیا گیا ہے کہ اس کی نعش کو ملک کے کسی بھی قبرستان میں دفن ہونے نہیں دیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button