انٹر نیشنل

امریکہ کے صدرجوبائیڈن پہلی مرتبہ پریس کانفرنس سے کریں گے خطاب

نئی دہلی 17 مارچ ( اردولیکس) امریکہ کے صدرجوبائیڈن 25 مارچ کو پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔ اقتدار سنبھالنے کے بعد یہ انکی پہلی پریس کانفرنس ہوگی۔ روز وائٹ ہاؤس کی ترجمان جین ساکی نے صحافیوں کو بتایا کہ صدر بائیڈن 25 مارچ بروز جمعرات باضابطہ طور پر پریس کانفرنس کریں گے۔واضح رہے کہ حلف برداری کے بعد پریس کانفرنس نہ کرنے پر مسٹر بائیڈن پر لگاتار تنقید کی جارہی رہی

 

متعلقہ خبریں

Back to top button