نیشنل

بی جے پی رکن پارلیمنٹ کی خودکشی!

نئی دہلی 17 مارچ ( اردولیکس) ہماچل پردیش کے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ رام سوروپ شرما کی نعش ان کے مکان میں پھانسی سے لٹکی ہوئی پائی گئی۔ ان کی عمر62 سال تھی۔ وہ حلقہ منڈی سے نمائندگی کیا کرتے تھے۔ معلوم ہوا ہے وہ گذشتہ 6 ماہ سے کافی تناو میں تھے اورپچھلے چھ ماہ سے دہلی میں تنہا رہنے لگے تھے۔ ان کی نعش ان کے مکان میں سیلنگ فیان سے لٹکی ہوئی پائی گئی۔ ان کی موت پرشکوک وشبہات کا اظہارکیا جارہا ہے۔ سمجھا جاتا ہے کہ رکن پارلیمنٹ نے خودکشی کرلی۔ پولیس پورے معاملہ کی چھان بین کررہی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button