تلنگانہ

مسلسل تین ماہ تک راشن حاصل نہ کرنے پر راشن کارڈ منسوخ: وزیر جی کملاکر

حیدرآباد _20 مارچ ( اردولیکس) تلنگانہ کے وزیر سیول سپلائز جی کملاکر نے کہا کہ مسلسل تین ماہ تک راشن حاصل نہ کرنے پر راشن کارڈ منسوخ کردیا جائے گا۔ریاستی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران مختلف ارکان کی طرف سے پوچھے گئے سوالات کا جواب دیتے ہوئے وزیر کملاکر نے کہا کہ نئے راشن کارڈ کی اجرائی کا عمل کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے روک دیا گیا ہے نئے راشن کارڈ کے لئے 9 لاکھ سے زائد درخواست موصول ہوئی تھیں جن میں تین لاکھ سے زائد افراد کو فوڈ سیکورٹی کارڈ دئے گئے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button