تلنگانہ

ملازمین کی پی آر سی کا پیر کو اعلان متوقع

حیدرآباد _21مارچ( اردولیکس) سرکاری ملازمین کی پی آر سی کا پیر 22 مارچ کو اعلان ہوسکتا ہے ٹی آر ایس ذرائع کے مطابق پیر کے دن چیف منسٹر چندرشیکھر راو اسمبلی میں پی آر سی کا اعلان کرسکتے ہیں ریاست میں قانون ساز کونسل کے گریجویٹ انتخابات کے پیش نظر انتخابی ضابطہ اخلاق نافذ تھا لیکن ہفتہ کے روز نتائج جاری کردیئے گئے ہیں جس کے بعد انتخابی ضابطہ اخلاق ختم ہوگیا اور حکومت کسی بھی قسم کا اعلان کرسکتی ہے 

متعلقہ خبریں

Back to top button