تلنگانہ

حیدرآباد کے نیلوفر ہاسپٹل میں عجیب الخلقت بچہ کا جنم

حیدرآباد _22مارچ( اردولیکس) حیدرآباد کے نیلوفر ہاسپٹل میں ایک عجیب الخلقت بچہ پیدا ہوا۔جس کا چہرہ اور ہاتھ پیر مکمل طور پر نشوونما  نہیں ہوئے۔شہر کے کاپرا علاقے سے تعلق رکھنے والی سرلہ نامی خاتون نے اس بچہ کو جنم دیا۔ڈاکٹروں نے بتایا کہ اس سے پہلے بھی سرلہ نے اسی طرح کے بچہ کو جنم دیا تھا جو جسمانی طور پر مکمل تیار نہیں ہوا تھا آج جو بچہ پیدا ہوا وہ بھی مکمل نہیں ہے جس کی حالت تشویشناک ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button