تلنگانہ

گزشتہ سال مارچ سے پی آر سی کے بقایاجات کی ادائیگی

حیدرآباد _22مارچ( اردولیکس) ریاست کے سرکاری ملازمین کو حکومت نے 30 فیٹمنٹ دینے کا اعلان کیا ہے پی آر سی پر عمل آوری اپریل 2021 سے ہوگی۔تاہم ملازمین کو گذشتہ سال مارچ 2020 سے جاریہ سال مارچ تک ایک سال کے بقایاجات دینے کا اعلان کیا ہے سرکاری ملازمین کو 12 ماہ کے بقایاجات کی رقم جی پی ایف میں جمع کی جائے گی اور وظیفہ پر سبکدوشی کے وقت اس کی رقم ادا کی جائے گی اور مئی میں دی جانے والی اپریل کی تنخواہ کی ادائیگی کے دوران 30 فیصد فیٹمنٹ کی رقم ادا کی جائے گی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button