تلنگانہ

اردو میڈیم جونیر کالجس میں کام کرنے والے 69 لکچررس کی خدمات کو کنٹریکٹ لکچررس میں تبدیل کرنے اسمبلی میں مجلس کا مطالبہ

حیدرآباد _24مارچ( اردولیکس) مجلس کے رکن اسمبلی جناب احمد بلالہ نے ریاست کے 15 اردو میڈیم جونیر کالجس میں خدمات انجام دینے والے 69 گیسٹ لکچررس کی خدمات کو کنٹریکٹ لیکچرار  میں تبدیل کرنے کا حکومت سے مطالبہ کیا ہے اسمبلی میں بجٹ مباحث میں حصہ لیتے ہوئے مجلس کے رکن اسمبلی نے کہا کہ 69 لکچررس سیلف فینانس اسکیم کے تحت کام کررہے تھے انھیں مستقل کرنے یا کنٹریکٹ لیکچرار بنانے کی درخواست کی گئی تھی لیکن حکومت نے ان کی خدمات کو گیسٹ لکچررس میں تبدیل کردیا ہے اس فیصلے پر نظر ثانی کرنے کا مطالبہ کیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button