نیشنل

ایگزٹ پولس پرپابندی

 نئی دہلی_27مارچ( اردولیکس) الیکشن کمیشن نے آج صبح سات بجے سے اگلے مہینے کی 29 تاریخ کو شام ساڑھے سات بجے کے درمیان کوئی بھی ایگزٹ پول کرانے اور اُن کے نتائج کی تشہیر پر پابندی عائد کردی ہے۔ کمیشن نے اِس مدت کو نوٹیفائی کردیا ہے اور اس دوران آسام، کیرالا، تمل ناڈو، مغربی بنگال اور پڈوچیری میں جاری اسمبلی انتخابات کے ساتھ ساتھ مختلف ریاستوں میں ضمنی انتخابات میں پرنٹ یا الیکٹرونک میڈیا یا کسی اور طریقے سے ایگزٹ پول کے نتائج کو شائع کرنے پر پابندی ہوگی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button