تلنگانہ

تلنگانہ کے سرکاری ملازمین کے ریٹائرمنٹ کی حد عمر میں اضافہ سے متعلق گزٹ نوٹیفکیشن جاری

حیدرآباد _27 مارچ ( اردولیکس) تلنگانہ میں سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی حد عمر میں اضافہ کے سلسلہ میں  حکومت نے ایک گزٹ نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔چیف منسٹر چندرشیکھرراو حکومت نے قانون ساز اسمبلی میں اعلان کیا تھا کہ سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی حد عمر 58 سے بڑھا کر 61 سال کردی جائے گی۔ اور اسمبلی میں اس خصوص میں بل کو منظوری دی گئی تھی حکومت نے عمر کی حد میں اضافہ سے متعلق گزٹ نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ 

متعلقہ خبریں

Back to top button