نیشنل

وائی ایس آر کانگریس کے رکن اسمبلی ڈاکٹر وینکٹ سبیا چل بسے

حیدرآباد 28 مارچ ( اردولیکس) آندھراپردیش میں وائی ایس آرکانگریس کے رکن اسمبلی بدویل ڈاکٹر جی وینکٹ سُبیا کی کڑپہ ضلع کے ایک پرائیویٹ ہاسپٹل میں موت ہوگئی۔ان کی عمر61برس تھی۔پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو بچے شامل ہیں۔وہ گذشتہ دو برس سے صحت کی خرابی کے مسائل سے دوچار تھے۔حیدرآباد میں علاج کے بعد وہ دس دن قبل کڑپہ ضلع روانہ ہوئے تھے چیف منسٹر جگن موہن ریڈی، اپوزیشن لیڈر چندرابابو نائیڈو اور دیگر نے تعزیت کا اظہار کیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button