تلنگانہ

بھگت ،ناگرجنا ساگر اسمبلی حلقہ سے ٹی آر ایس امیدوار

نگلنڈہ _29 مارچ ( اردولیکس) ٹی آر ایس پارٹی نے ناگرجنا ساگر اسمبلی حلقہ کے ضمنی انتخاب میں آنجہانی رکن اسمبلی این نرسمھیا کے فرزند بھگت کو امیدوار بنانے کا فیصلہ کیا ہے کچھ ہی دیر میں چیف منسٹر چندرشیکھر راو بھگت کو پارٹی بی فارم حوالے کریں گے۔17 اپریل کو اس حلقہ میں پولنگ ہونے والی ہے 

متعلقہ خبریں

Back to top button