اسپشل اسٹوری

طوطے کی آخری رسومات

کھمم 29 / مارچ (اردو لیکس) ریاست تلنگانہ کے ضع کھمم میں ایک طوطے کی آخری رسومات انجام دی گئیں۔ موضع راوی نوتلا میں ہائی ٹینشن وائروں سے چھو جانے کی وجہہ سے طوطا مرگیا۔ مقامی افراد نے اس کی آخری رسومات انجام دی۔ مقامی افراد کی جانب سے طوطے کی آخری رسومات کی اطلاع سوشیل میڈیا پروائرل ہوگئی جس پولوگوں نے حیرت کا اظہارکیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button