آیئٹا تلنگانہ اسٹیٹ اڈوئیزری کونسل میں پروفیسر انور خان کی نامزدگی

* آیئٹا تلنگانہ اسٹیٹ اڈوایئزری کونسل کے ان لائن اجلاس کی صدارات میں ریاستی صدر یقین الدین صاحب ضلعی صدور کے مشوروں سے اڈوئیزری کونسل میں پروفیسر انور خان صاحب کی نامزدگی کا اعلان کیا اور کونسل کے مشورے سے سید عارف صاحب کو سکریٹری برائے توسیع و استحکام، محمد ناصر الدین صاحب کو ہیڈ کواٹر سکریٹری، سیداظہرالدین صاحب کوجوایئنٹ سکریٹری وپروگرام آرگانئیزنگ سکریٹری،
عبدا لصبور صاحب کو اسسٹنٹ پروگرام آرگانئیزنگ سکریٹری کی حیثیت سے تقرر ی کا اعلان کیا۔ نئے اضلاع میں تنظیم کے پھیلاؤ کیلیے ضلعی
کوواڈینیٹر اور اسسٹنٹ کوواڈینیٹر، ریجینل سکریڑیز کا عنقریب اعلان کیا جائے گا۔ رسالہ افکارمعلم کی مرکزی کمیٹی کیلے تلنگانہ کے ماہر ین
ڈاکٹر اسلام الدین مجاہدصاحب اور محمد فاروق طاہر صاحب کو نامزد کیا گیا۔ ریاست میں میڈیا اورMETC ٹعلیمی ٹکنالوجی کمیٹی، جسکے کنوینر محمدنصیرالدین صاحب، معاون کنوینر عمران رسول صاحب اور ممبران کی حثیت سے محمد معین صاحب،محمداسحاق حسین صاحب، رمضان شریف صاحب اور مجیدنورصاحب ہیں۔دوسری کمیٹی Issues Addressing Committee جسکے کنوینر محمدعبدالکریم صاحب، معاون کنوینر
محمد محمودعلی سہیل صاحب، ممبران کی حثیت سے محمدمعیز الدین صاحب، سیدعبدالنعیم صاحب، محمدافضل محی الدین صاحب ہیں۔ تیسری کمیٹی Educational System Study Committee جسکے کنوینر محمدعبدالمجیب صاحب معاون کنوینر سیداصغر صاحب ممبران کی حثیت سے محمد عبدالروف صاب، وحیدلاشریف صاحب، محمدعامرصاحب ہیں۔ فیناس کمیٹی میں خواجہ غیاض الدین صاحب اور محمد اصغر حسین شامل ہیں۔
یقین الدین صاحب نے کہاکہ بہت جلد یہ کمیٹیاں کام کرنا شروع کرینگے۔ آئیٹا اساتذہ کی واحد تنظیم ہے جو اساتذہ کی ہمہ جہتی ترقی چاہتی ہے اساتذہ ہی قوموں کے معمار ہوتے ہیں اساتذہ کو یک جوٹ ہوکرقوم کے تعلیمی معیار کو بلند کرنے کی فکر کرنا چاہیے تعلیم ہی ترقی اور مثبت تبدیلی کا واحد ذریعہ ہے انھوں نے اساتذہ سے اپیل کی کہ وہ آئیٹا سے جڑ کر اس کارخیر میں حصدار بنیں۔