نارائن پیٹ میں کانگریس لیڈر یوسف تاج کی جانب سے پلاسٹک بیاگس کی تقسیم

نارائن پیٹ: 20 جولائی (اردو لیکس) نارائن پیٹ ٹاون میں آج کانگریس پارٹی کے یوتھ قائد ڈاکٹر محمد یوسف تاج کی جانب سے قربانی کے بعد گندگی کے صفائی کے لیے پلاسٹک بیاگ کی تقسیم نارائن پیٹ کے مختلف وارڈس میں تقسیم عمل میں آئی ۔ گندگی سڑکوں پر ادھر ادھر نہ پنکیں بلکہ اس پلاسٹک بیک میں ڈال کر مو نسپل کی گاڑی میں ڈالیں اور اپنے آس پاس کے ماحول کو صاف ستھرا رکھیں اس موقع پر نارائن پیٹ کانگریس مینارٹی صدر محمد محمود قریشی، محمد حنیف و دیگر موجود تھے