محمد سمیر کی جانب سے عیدالاضحی کی مبارکباد

کورٹلہ _ کورٹلہ سیڈس اینڈ فرٹلائزرس کے مالک محمد سمیر نے عیدالاضحی کے موقع پر تمام مسلمانوں کو مبارکباد پیش کی ۔اپنے ایک پیغام میں محمد سمیر نے کہا کہ عید الاضحی قربانی کے جذبے کو فروغ دیتا ہے ہر مسلمان  سال بھر اسی جذبہ قربانی کے ساتھ زندگی گزارنے کی کوشش کریں۔تاکہ دیں اور دنیا کامیاب ہوسکے۔اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ عید کے اس پرُمسرت موقع پر ہم سب پر اپنی رحمتیں و برکتیں نازل فرمائے