مبارکباد

کورٹلہ میں ملت مسلم ویلفیئر سنگھم کے انتخابات _ محمد جہانگیر احمد چاند صدر منتخب

 

 

ملت مسلم ویلفیئر سنگھم کورٹلہ کے انتخابات کا انعقاد عمل میں آیا جسمیں بحثیت صدر متفقہ طور پر جناب محمد جہانگیر احمد چاند سینئر اردو جرنلسٹ کورٹلہ کا انتخاب عمل میں آیا۔جبکہ نائب صدر کیلئے محمد یوسف قادری،معتمد کیلئے محمد چاوش،شریک معتمدین سید شکیل،محمد اسماعیل،اور خاذن کیلئے محمد معین الدین کا انتخاب عمل میں آیا۔اراکین شوری کے طور پر شیخ نثار،محمد جاوید،محمد سہیل،شیخ عبداللہ،محمد فاروق،محمد غوث،محمد یوسف چھوٹو،محمد رفیع،محمد معین،محمد عرفان کا انتخاب عمل میں آیا۔ انتخابات محمد مبین پاشاہ ایڈوکیٹ کی ذیر نگرانی عمل میں آئے۔صدر عیدگاہ مسجد کمیٹی ڈاگ بنگلہ عبدالحمید،محمد عبدالکریم صدر مسجد مزدلفہ،کےعلاوہ محمد نجیب الدین،محمد الیاس احمد خان،محمد علی نواب،سلیم فاروقی،محمد واثق الرحمن،محمد ساجد،محمد صلاح الدین،محمد مبین،محمد بشیر الدین نے نو منتخبہ صدر و اراکین کو مبارکباد پیش کی۔اس موقع پر سنگھم کے نو منتخبہ اراکین کی گلپوشی وشال پوشی کی گئی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button