مشہور کرکٹر یووراج سنگھ اسی سال کریں گے شادی

ٹیم انڈیا کے اسٹار بلے باز اور 2011 ورلڈ کپ کے مین آف دی سیریز یوراج سنگھ کرکٹ کے میدان کے بعد زندگی کی نئی اننگز شروع کرنے جا رہے ہیں. یوراج سنگھ اپنی منگیتر ہزل کیچ سے جلد ہی شادی کرنے جا رہے ہیں.
یوراج سنگھ نے جب سے اس بات کا اعلان کیا ہے کہ وہ ہزل کیچ سے محبت کرتے ہیں اور جلد ہی شادی کے بندھن میں بدھیں گے ان کے پرستار ان کی شادی کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں.