جنرل نیوز

نارائن پیٹ میں یوتھ کانگریس لیڈر ڈاکٹر محمد یوسف کی جانب سے مچھر بتی اور آل آوٹ کی تقسیم

نارائن پیٹ : 8 ستمبر ( اردو لیکس ) نارائن پیٹ ٹاؤن کے وارڈ نمبر 23 میں ڈاکٹر محمد یوسف تاج یوتھ قائد کانگریس پارٹی کی جانب سے بارش کے موسم میں مچھروں کی روک تھام کیلئے وارڈ کی عوام میں آلاوٹ مشین, (All out) ، لیکویٹ، اور مچھر بتی کا پیکٹ تقسیم کیا گیا اور عوام سے اپیل کی کہ اپنے اپنے گھروں کے پاس صاف صفائی کا خیال رکھے کیونکہ ڈینگو اور ملیریا جیسے بیماری کا اضافہ ہو رہا ہے اس موقع پر محمد حنیف قریشی، احمد لاٹھی ،سری کانت ،سلیم ،متین تاچی ،و دیگر کانگریس پارٹی قاٸدین موجود تھے

متعلقہ خبریں

Back to top button