مبارکباد

عادل آباد میں ریٹائرڈ ہندی پنڈت کورڈی شواننا کو قدیم طلباء کی جانب سے تہنیت

ریٹائرڈ ہندی پنڈت کورڈی شواننا جنہوں نے عادل آباد کے یاپل گوڑہ ہائی اسکول میں خدمات انجام دی تھی کو 1995-96 بیج سے تعلق رکھنے والے شاگردوں نے ایک تقریب کا انعقاد عمل لاتے ہوئے انکی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے شال اور گلپوشی کے ذریعہ تہنیت پیش کی۔اس موقع پر ریٹائرڈ ہندی پنڈت کورڈی شواننا نے شاگردوں کی جانب سے تہنیت پیش کرنے پر شکریہ ادا کیا اور اسکول کے دور کی یادوں کو یاد کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔اس موقع پر محمد شفیع،وینکنا،سرینواس،کے وینکٹی،ایل رمیش، اور دیگر موجود تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button