اوٹکور میں ایس آئی او کے كیلندر 2022 کی رسم اجرائی

اوٹکور میں ایس آئی او کے كیلندر 2022 کی رسم اجرائی

 

اوٹکور : حافظ عبدالقیوم مقامی صدر ایس آئی او اوٹکور یونٹ کی اطلاع کے بموجب آج ایس آئی او آفس مدرسہ فیض الھدا میں سال نو 2022 کے کیلنڈرس کی رسم اجرائی امیر مقامی جناب منصور علی صاحب وہ دیگر ذمہ داروں کے ہاتھوں انجام دی گئی۔ اس موقع پر ضلعی صدر ایس آئی او نارائن پیٹ حافظ محمد افتخار، مقامی صدر حافظ عبدالقیوم، عباد الرحمان نائب سرپنچ اوٹکور، ناصر خان، ضمیر علی امر چنتہ، سمیع اللہ كلوال، محمود صاحب كرنول کے علاوہ عبد القیوم،آدم عرفات، اسد الدین اور محمّد عظیم بنڈہ موجود تھے۔