جنرل نیوز

نارائن پیٹ ضلع ایس پی این وینکٹیشورلو نے مقامی رکن اسمبلی ایس راجندر سے کی ملاقات

نارائن پیٹ: 27 ڈسمبر (اردو لیکس) نارائن پیٹ ضلع ایس پی این وینکٹیشورلو نے آج مقامی رکن اسمبلی نارائن پیٹ ایس راجندر ریڈی سے انکے کیمپ آفس میں ملاقات کی۔ اس موقع پر رکن اسمبلی ایس راجندر ریڈی نے ایس پی کو نارائن پیٹ ضلع ایس پی کا عہدہ سنبھالنے پر گلدستہ پیش کرتے ہوئے مبارک باد پیش کی۔ واضح رہے کہ نارائن پیٹ ضلع ایس پی کی حیثیت سے وینکٹیش ورلو نے کل جائزہ حاصل کیا تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button