تلنگانہ

حیدرآباد میں کانگریس کا ملازمین اور ٹیچرس کی تائید میں احتجاج _ کانگریس رکن اسمبلی سیتا اکا گرفتار

حیدرآباد میں کانگریس کا ملازمین اور ٹیچرس کی تائید میں احتجاج _ کانگریس رکن اسمبلی سیتا اکا گرفتار 

حیدرآباد _ کانگریس پارٹی نے سرکاری ملازمین اور ٹیچرس کے تبادلوں کے لئے جاری کردہ جی او317کو فوری منسوخ کرنے کامطالبہ کرتے ہوئے حیدرآباد کے ٹینک بنڈ پر احتجاج کیا۔اس موقع پر ملازمین اور ٹیچرس کی کثیر تعداد موجود تھی

پولیس نے احتجاج کرنے والے کانگریس قائدین اور ملازمین کو حراست میں لے لیا۔اس دوران احتجاج میں شامل کانگریس کی رکن اسمبلی سیتا اکا بھی گرفتار ہوگئی۔اس احتجاج سے علاقے میں شدید کشیدگی پھیل گئی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button