جنرل نیوز

چیف منسٹر چندرشیکھرراو سے رکن اسمبلی ناراٸن پیٹ کی ملاقات

نارائن پیٹ: 27 جنوری (اردو لیکس) نارائن پیٹ ضلع صدر کی نامزدگی پر ایم ایل اے ایس راجندر ریڈی نے حیدرآباد پرگتی بھون میں ریاستی چیف منسٹر کے چندر شیکر راؤ سے ملاقات کی۔ نارائن پیٹ کے ایم ایل اے نے ٹی آر ایس کے ضلع صدر کے انتخاب پر اظہار تشکر کیا اور انہیں شال اور گلدستہ پیش کیا گیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button