انٹر نیشنل

سرفراز احمد پاکستان ٹوینٹی 20 ٹیم کے کپتان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سرفراز احمد کو ٹوینٹی 20 ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ کیا ہے اس تعلق سے اعلان بھی کردیا گیا۔ پی سی بی کے صدر نشین نے یہ بات بتایی۔ ہم آپکو بتا دیں کے بھارت میں ٹی 20 میں ٹیم کے ناقص مظاہرے کے بعد سے شاہد آفریدی کو تنقید کا نشانہ بنایا جارہا تھا اس دوان انھوں نے ٹی 20 کی کپتانی سے ہٹ جانے کا دو روز قبل اعلان کیا تھا جس کے بعد تازہ طورپر پی سی بی نے یہ فیصلہ لیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button