جنرل نیوز

نظام آباد ضلع جرنلسٹ یونین کی جانب سے نظام آباد نو منتخب پریس کلب عہدیداروں و میڈ یا ضلع ایکریڈیشن کمیٹی ممبران کی شاندار تہنیت ۔ احمد علی خان کی بحیثیت مہمان خصوصی شرکت  

نظام آباد ضلع جرنلسٹ یونین کی جانب سے نظام آباد نو منتخب پریس کلب عہدیداروں و میڈ یا ضلع ایکریڈیشن کمیٹی ممبران کی شاندار تہنیت ۔ احمد علی خان کی بحیثیت مہمان خصوصی شرکت

۔ نظام آباد 22 جون ( اردو لیکس ) تلنگانہ اسٹیٹ یونین آف ورکنگ جرنلسٹ تلنگانہ(TUWJ IJ Uضلع نظام آباد صدر ببلی نرسبا کی صدارت میں ٹی این جی اوز یونین کانفرنس ہال میں لو منتخبہ نظام ہار پریس کلب ایگزیکٹو ہاڈی اور تمام آیا رضلع میڈ یا ایکریڈیشن کمیٹی میں(3) مختلف زمرہ بندی کے تحت نامزد ممبران کے اعزاز میں تہنیتی تقریب کا انعقاد عمل میں آیا ۔

اس تقریب میں بحیثیت مہمان خصوصی ریاستی تلنگانہ یونین آف ورکنگ جرنلسٹ ایگزیکٹو کمیٹی ممبر احمد علی خان کے علاوہ نیشنل کونسل ممبر بھدرا ریڈی اسٹیٹ کونسل ممبر سمپت راؤ، پر بھا کرگنگاداس ۔ پرامود – جاوید پاشا گویند راجو و دیگر جرنلسٹس نے شرکت کی ۔

اس تہنیتی تقریب میں نظام آباد ضلع جرنلسٹ یونین سے وابستہ نظام آباد پریس کلب صدر بی شیکھر جنرل سکریٹری راج لنگم ۔ نائب صدور سنگیتا ۔ نریندر – جوائینٹ سکریٹری عظمت خان، ہنگم آرگنائیزنگ سیکریٹری راجو کے علاوہ ایگزیکٹیو مجران چٹم پرساد – گویند راجو – پرامود – اور میڈیا یا ایکریڈیٹیشن کمیٹی ٹو نامزد ممبران اشفاق احمد خان پاپا ایڈیٹر نظام آباد مارننگ ٹائمیز – پاکال نرسملو ۔ روی کمار کی شا لپوشی و گلپوشی کرتے ہوئے احمد علی خان – ببلی نرسیا – بھدرا ریڈی سمپت راؤ – گنگاداس ۔ پرا بھاکر نے شاندار انداز میں تہنیت پیش کی اور مبارکباد دی ۔ اور نظام آباد ضلع جرنلسٹ یونین کی نظام آباد پریس کلب انتخابات میں دو تہائی اکثریت سے کامیابی حاصل کرنے پر ہے مثال کامیابی قرار دیا

متعلقہ خبریں

Back to top button