جنرل نیوز

تلنگانہ میڈیا اکیڈمی کا دو روزہ تربیتی پروگرام _ صحافی مرزا فضل بیگ کو سند

میڈیا اکیڈمی آف تلنگانہ کی جانب حیدرآباد کے اردو مسکن میں اُردو صحافیوں کیلئے دو روزہ تربیتی کلاسیس کا اہتمام کیا گیا۔ آج  اختتامی تقریب میں چیرمین تلنگانہ میڈیا اکیڈیمی الم نارائن اور مجلس کے رکن کونسل امین الحسن جعفری نے جگتیال کے اسٹاف رپورٹر روزنامہ اعتماد مرزا فضل اللہ بیگ کو سند پیش کی ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button