تلنگانہ

نومبر 26 کو پولیس کمیونیکیشن کا تحریری امتحان

تلنگانہ میں پولیس کمیونیکشن کے   کانسٹبل کی جائیدادوں پر تقررات کے لئے 26 نومبر کو دو پہر دو بجے تحریری امتحان منعقد ہوگا. امتحان سے ایک ہفتہ قبل ہال ٹکٹس جاری کئے جائیں گے 

متعلقہ خبریں

Back to top button