مبارکباد

محمد فضل احمد ، اے ایم سی ریٹیل ترکاری مارکیٹ کھمم کے صدر منتخب

وزیر ٹرانسپورٹ پی اجےکمار نے محمد فضل احمد صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے شال پوشی

کھمم شہر سے تعلق رکھنے والے محمد فضل احمد کو اے ایم سی ریٹیل ترکاری مارکیٹ کھمم کا صدر منتخب کیا گیا آج کھمم کے رکن اسمبلی و ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ پی اجےکمار نے اپنے کیمپ آفس واقع ویڈیوز کالونی کھمم میں نو منتخبہ صدر محمد فضل احمد کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے شال پوشی کی اس موقع پر پی اجے کمار نے کہا کہ ترکاری مارکیٹ کے جو بھی مسائل ہے ان تمام مسائل کو جنگی خطوط پر حل کرنے کا تیقن دیتے ہوئے کہا کہ میں ہمیشہ آپ حضرات کے تعاون کے لیے دستیاب رہونگا

متعلقہ خبریں

Back to top button