دلیپ کمار اسپتال میں شریک

بالی ووڈ کے شہنشاہ دلیپ کمار کو آج صبح خرابی صحت کے باعث ممبئی کے لیلاوتی اسپتال میں داخل کیا گیا ہے ،94سالہ دلیپ کمار عرف یوسف خان کے ایک پاؤں میں سوجن کی شکایت پر انھیں اسپتال لایا گیا۔ خاندانی زرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے اور بتا یا کہ اداکر کی صحت بہتر ہے۔