نیشنل

دسمبر ختم تک بی بی سی کی تلگو سرویس

بی بی سی نیوز سویس عنقریب تلگو اور دوسری ہندوستانی زبانوں میں بھی شروع ہوں گی، بی بی سی انڈین ہیڈ روپا جا نے بتایا کہ اب تک ہندوستان میں بی بی سی کی ہندی اور تامل زبان میں سرویس ہے جاریہ ماہ کے اواخر تک مزید چار زبانوں تلگو، مراٹھی، گجراتی اور پنجابی میں بھی سرویس شروع کی جانے والی ہے 

متعلقہ خبریں

Back to top button