چیف منسٹر کے سی آر بخار میں مبتلا

تلنگانہ کے چیف منسٹر چندراشیکھرراو َبخار میں مبتلا ہوگئے.ڈاکٹروں نے انہیں مزید دو تین دن تک آرام کرنے کا مشورہ دیا ہے فی الوقت چیف منسٹر ضلع میدک کے ایراویلی میں واقع اپنے فارم ہاوز میں قیام کئے ہوے ہیں