تلنگانہجرائم و حادثاتنیشنل

تلگو فلم اداکارروی تیجا سے شام تک پوچھ تاچھ

حیدرآباد ۔28 جولائی ( اردو لیکس)ڈرگس کیس کا سامنا کررہے تلگو فلم اداکار روی تیجاآج محکمہ اکسایز کے دفتر میں اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم کے روبرو حاضر ہوئے ۔ وہ صبح ساڑھے دس بجے دفتر پہنچے جہاں شام سات بجے تک بھی ان سے پوچھ تاچھ جاری تھی۔ واضح رہے کہ حیدرآباد میں ڈرگس معاملہ میں پکڑے جانے والے کیلون نامی اہم ملزم سے روابط کے معاملہ میں اداکارسے پوچھ تاچھ کئے جانے کی اطلاع ہے۔ 

متعلقہ خبریں

Back to top button