انٹر نیشنلتلنگانہجرائم و حادثات

حیدرآباد کے ایرپورٹ پر سونے کے 21 بسکٹ ضبط

حیدرآباد 10 ستمبر/ حیدرآباد کے شمس آباد انٹرنیشل ایرپورٹ پر ممبئی سے آنے والے ایک مسافر کو پکڑلیا گیا۔ اس کے پاس سے 74 لاکھ 31 ہزار روپئے مالیتی 2 کیلو 448 گرام وزنی سونے کے 21 بسکٹ ضبط کرلئے گئے جو اس نے غیر قانونی طور پر منتقل کئے تھے۔ کسٹمس کے عہدیداروں مسافر سے مزید پوچھ تاچھ کررہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button