تلنگانہ

میں کانگریس نہیں چھوڑرہا ہوں: کومٹ ریڈی وینکٹ ریڈی

حیدرآباد 16 ستمبر/ کانگریس پارٹی کے سینئر قائد و سابق ریاستی وزیر کومٹ ریڈی وینکٹ ریڈی نے کہاکہ وہ کانگریس پارٹی نہیں چھوڑرہے ہیں۔ انھوں نے اس سلسلے میں آنے والی خبروں کو مسترد کردیا۔ ریڈی نے واضح کیا کہ وہ نہ ہی کانگریس چھوڑیں گے اور نہ ہی کوئی دوسری جماعت میں شمولیت اختیار کریں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button