نیشنل

منائی گئی ہاتھی کی سالگرہ کاٹا گیا کیک

نئی دہلی 8 اکتوبر/ ہندوستان کی ریاست جھارکنڈ میں ہاتھی کی سالگرہ تقریب منائی گئی۔ ریاست کے محکملہ جنگلات کے عہدیداروں نے اسکول کے بچوں کے ساتھ ملکر ہاتھی کی سالگرہ کے دن ایک بڑا کیک کاٹا گیا۔ رجنی نامی ہاتھی 8 سال قبل ایک ندی کے پاس زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا پڑا ہوا ملا تھا۔ جنگلات کے عہدیدارں کا کہنا ہے کہ جانوروں سے محبت سے متعلق شعور بیداری مہم کے لئے سالگرہ تقریب منائی گئی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button