تلنگانہ

کالج اونرس کی ڈپٹی چیف منسٹر سے ملاقات

ڈپٹی چیف منسٹر کڈیم سری ہری سے خانگی کالجس کے جے اے سی لیڈرس نے ملاقات کی.منسٹرس کواٹرس میں ہوئی اس ملاقات میں کالجس کی جانچ کے لئے پولیس کا تعاون نہ لینے اور دوسرے مسایل پر بات چیت ہوئی.

متعلقہ خبریں

Back to top button