ایجوکیشن

جمعہ کو تلنگانہ انٹر کے نتایج

تلنگانہ میں انٹرمیڈیٹ کے نتایج جمعہ 22 اپریل کو جاری ہوں گے.ڈپٹی چیف منسٹر کڈیم سری ہری 11 بجے دن انٹر فرسٹ اور سکنڈ ایر کے نتایج جاری کریں گے.مارچ میں منعقد ہوے انٹر امتحانات میں 964664 طلبا نے شرکت کی تھی.

 

متعلقہ خبریں

Back to top button