انٹرٹینمنٹ

فنی خرابی سے ساحلی آندھرا میں برقی سربراہی مسدود

برقی سب اسٹیشن میں فنی خرابی کے باعث ساحلی آندھرا کے چار اضلاع وشاکھاپٹنم,وجیہ نگرم,سریکاکولم اور مشرقی گوداوری میں اتوار کی صبح سے ہی برقی سربراہی منقطع ہوگئی ہے وشاکھا کے تالاپاکہ میں 400 کے وی ٹرانسکو سب اسٹیشن میں فنی خرابی پیدا ہوگئی.جس کے باعث چار اضلاع میں برقی سربراہی مسدود ہے برقی کی مسدودی کی وجہ سے کئی ٹرینوں کو منسوخ کردینا پڑا.اور بعض کے اوقات میں تبدیلی کی گئی.

متعلقہ خبریں

Back to top button