تلنگانہ

ضمنی انتخاب میں امیدوار کھڑا نہ کرنے تلگودیشم کا اعلان

تلنگانہ تلگودیشم نے پالیرو اسمبلی کے ضمنی انتخاب میں مقابلہ نہ کرنے اور کانگریس امیدوار سوچیرتا کی تائید کا اعلان کیا ہے تلنگانہ تلگودیشم کے صدر ایل رمنا نے میڈیا سے بات کرتے ہوے کہا کہ سابق کی روایت کو برقرار رکھتے ہوے تلگودیشم نے پالیرو اسمبلی حلقہ سے آنجہانی رکن اسمبلی رام ریڈی وینکٹ کی بیوہ سوچیریتا کی تائید کرنے کا فیصلہ کیا گیا.انھوں نے یاد دہانی کروائی کے تلگودیشم نے ہی اس روایت کو شروع کیا تھا جس کے مطابق کسی رکن کے انتقال پر ان کی بیوہ یا خاندان کے کسی ایک فرد کو بلامقابلہ منتخب قرار دینے کے لئے امیدوار کو کھڑا نہ کیا جاے

متعلقہ خبریں

Back to top button