آندھرا پردیش کے عارضی سکریٹریٹ کا افتتاح

آندھراپردیش آندھرا پردیش کے عارضی سکریٹریٹ  کا چیف منسٹر این چندرابابو نائیڈو نے پیر کے دن وقت ضلع کرشنا میں افتتاح کیا.

امراوتی کی تعمیر تک یہ دارالحکومت عاضی طور پر کام کرے گی.ایل اینڈ ٹی کمپنی نے اس عارضی دارالحکومت کو تعمیر کیا ہے جون سے اس عارضی دارالحکومت سے 13 اضلاع کا کام کاج شروع ہوگا.اب تک حیدراباد سکریٹریٹ سے ہی کام چلایا جارہاتھا