نیشنل

امیتابھ بچن ہاسپٹل میں شریک

ممبئی 9 فروری/ مشہور اداکار امیتابھ بچن کو خرابی صحت کے باعث آج ممبئی کے لیلاوتی ہسپتال میں بھرتی کروا دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق وہ ہمیشہ کی طرح حسب معمول طبی معائنہ کے لیے ہسپتال پہنچے فکر فکر کی کوئی بات نہیں ہے۔ہسپتال کے ذرائع کے مطابق امیتابچن کو ہسپتال سے ڈسچارج کرنے سے پہلے ان کی انڈواسکوپی کی جائے گی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button