انڈونیشیاءمیں زلزلہ

ڈونیشیاء کے جزیرہ سماترا میں زلزلہ آیا۔ ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت 6.1 ریکارڈ کی گئی۔ تاہم اس میں کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ انڈونیشیاء میں زلزلہ کا خطرہ ذیادہ ہے یہاں زلزلہ آتے ہی رہتے ہیں۔