تلنگانہ میں مزید بارش کی پیش قیاسی

محکمہ موسمیات نے آنے ولے دو دنوں تک ریاست میں اسی طرح کا موسم برقرار رہنے کی پیش قیاسی کی ہے۔ بتایا گیا ہےکہ موسم گرما ختم نہیں ہوا لیکن آیندہ دو دنوں تک تیز ہواوں کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے۔ موسم کی جزوی تبدیلی جیسے ہی ختم ہوگی پھر سے گرمی کی شدید لہر جاری رہے گی۔