انٹر نیشنل

صادق خان لندن کے پہلے مسلمان میئر

لندن کے پہلے مسلمان میئر کی حیثیت سے پاکستانی نژاد صادق خان منتخب ہوگئے۔ انھوں نے کنزرویٹیو پارٹی کے زیک گولڈ اسمتھ پر سبقت حاصل کی ۔ صادق خان کا تعلق لیبر پارٹی سے ہے۔ شہر کی 14 کونسلوں کے نتائج میں انھیں کامیابی حاصل ہوئی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button