تلنگانہ

ٹی آر ایس کے 105 امیدواروں میں صرف 2 مسلم چہرے

حیدرآباد ۔6 ستمبر ( اردو لیکس ) ٹی آر ایس پارٹی نے آینده انتخابات کے لئے 105 امیدواروں کے نام کا اعلان کیا ہے جن میں صرف دو مسلم چہرے شامل ہیں نظام آباد ضلع کے بودھن اسمبلی حلقہ سے نمایندگی کرنے والے عامر شکیل کو دوبارہ امیدوار بنایا گیا ہے جبکہ حیدرآباد کے پرانے شہر سے سیٹ ون چیرمین میر عنایت علی باقری کو بہادر پورہ اسمبلی حلقہ سے امیدوار بنایا ہے صدر ٹی آر ایس چندرشیکھرراو نے مزید 14 اسمبلی حلقوں کے امیدوار کے ناموں کو ایک ہفتہ کے اندر اعلان کرنے کا وعدہ کیا ہے اس میں کتنے مسلمان شامل رہیں گے یہ تو وقت ہی بتاے گا ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button