تلگو فلم اداکار گری بابو کی بیوی چل بسیں

لگو فلم اداکار گری بابو کی بیوی چل بسیں۔ چہارشنبہ کی آدھی رات  اداکار کی بیوی شری دیوی کا ایک اسپتال میں انتقال ہوگیا۔ وہ گردہ کے عارضہ میں مبتلا تھیں۔ لاش کو آخری رسومات کے لئے ریاست آندھراپردیش کے پرکاشم منتقل کردیا گیا۔