تلنگانہ

سال نو کی رات 2 لاکھ سے زاید افراد نے کیا میٹرو ریل میں سفر

حیدرآباد یکم جنوری (اردولیکس) شہرحیدرآباد میں سال نو کی رات میٹرو ریل میں قریب 2 لاکھ 10 ہزار افراد نے سفر کیا۔ میٹرو ریل کل رات ساڑھے بجے تک چلائی گیی۔ سہ پہر پانچ بجے سے رات ساڑھے دس بجے کے درمیان مسافرین‌کا ہجوم‌دیکھا گیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button