جرائم و حادثات

سب انسپکٹراے سی بی کے جال میں

حیدرآباد 21 فروری (اردولیکس) حیدرآباد میں ایک سب انسپکٹرپولیس کو اے سی بی کے افسروں نے رشوت کی رقم قبول کرتے ہوئے گرفتارکرلیا۔ پتہ چلا ہے کہ مہیشورم پولیس اسٹیشن سے وابستہ سب انسپکٹر نرسمہونے چوری کا مال خریدنے والے خریدنے والے شخص سے 80 ہزارروپئے بطوررشوت طلب کی تھی۔ شکایت ملنے پراسے جال بچھا کرگرفتارکیا گیا۔ مزید تحقیقات جاری ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button