نیشنل

ریپبلک ٹی وی نے مولانا جلال الدین عمری سے معافی مانگ لی !

حیدرآباد ۔3 مارچ ( اردو لیکس)  ریپبلک ٹی وی نے امیر جماعت اسلامی ہند مولانا جلال الدین عمری سے غیر مشروط معذرت خواہی کی ہے جس نے گزشتہ روز اپنے ایک پرگرام میں مولانا جلال الدین عمری کو دھشت گردوں کی فہرست میں شامل کرتے ہوئے ان کے خلاف رکیک ریمارکس کئے تھے ریپبلک ٹی وی کے ایڈیٹر کی جانب سے نیوز چینل کے آفیشیل ٹیوٹر پر مولانا جلال الدین عمری کے تعلق سے جاری کئے گئے پروگرام کو چینل کی غلطی قرار دیتے ہوئے غیر مشروط معذرت خواهی کا اعلان کیا گیا ہے 

متعلقہ خبریں

Back to top button